عشق میں انتظار تو ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

نہ کر پگلی ! عشق میں انتظار تو ہے ! صبر کیسا
وہ سامنے آئے اور دِل مچل نہ جائے تو عشق کیسا
 

Rate it:
Views: 153
22 Jun, 2025