عشق میں عاشق کی ایسی ہوئی تباہی محبوب بھی نہ ملا اورزندگی بھی گنوائی کئی سال جس کےدرکی خاک چھانتےرہے آخر ایک دن وہ بھی ہم سےہو گئی پرائی کچھ اتنا دردتھا میری محبت کی داستان میں وہی روپڑا جسے ہم نےاپنی روداد سنائی