ملنا بھی نصیب تھا
مل کہ بچھڑ جانا بھی نصیب تھا
روٹھنا بھی ضروری تھا
روٹھ کر منانا بھی ضروری تھا
محبت کا ہونا بھی ممکن تھا
محبت کا نہ ملنا بھی ممکن تھا
وفا کا دامن بھی ہلکا تھا
وفا کا وہ وعدہ بھی جھوٹا تھا
وہ ہنسنا بھی بناوٹی تھا
وہ رو دینا بھی اِک دکھاوا تھا
تیری آنکھوں کا وہ چمک جانا بھی دھوکہ تھا
مجھ سے محبت کا ہوجانا بھی وقتی تھا