عشق کا خنجر
Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad Kashmirسوچا تھا زندگی گزر جائے گی بن تیرے اے دوست
دن گزارا تھا میں نے رات کو میں ہی گزر گیا
موت تو آنی ہی تھی یہی روپ لے کے آئی یارو
عشق کا خنجر تھا جو سینئیہ شاہجہان میں اُتر گیا
More Love / Romantic Poetry






