عدالت میں بھیجی جو عشق کی عرضی ہے
منظورکرے یا مسترد پڑوسن کی مرضی ہے
آج صبح اس کی ایک ہی پنجابی گرج سے
میرے گھر کی دیوار بیدردی سےلرزی ہے
یہ ظالم سکون سےکچھ لکھنےنہیں دیتی
یہ اس کی چھپی محبت ہےیا غنڈہ گردی ہے
کسی پڑوسن کو اصغرمظلوم پہ ترس نہیں آتا
ربا تیرے جہاںمیں یہ کیسی خود غرضی ہے