Add Poetry

عشق ھے آپ سے پیار ھے آپ سے۔

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

 عشق ھے آپ سے پیار ھے آپ سے۔
دل کی دنیا میرے گلذار ھے آپ سے۔

آپ کا پیار ھے اسد زندگی میری۔
یعنی دنیا میری ھے سنسار آپ سے۔

آپکے یار سوا مانو ادھورا ہوں میں۔
آپ ہو فصل گل نو بہار ھے آپ سے۔

آپ کی ایک جھلک کشتہ اکسیر ھے۔
د لے اسد نامراد کو قرار ھے آپ سے۔

Rate it:
Views: 239
05 Apr, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets