عشق ہی کیا ہے کوئی عیب نہیں
Poet: رضا By: Ali Raza, Chichawatniعشق ہی کیا ہے کوئی عیب نہیں
اب ڈرتے ہیں ان سے خیر نہیں
اک بارتودیکھا ہو گا خط ہمارا
یوں ہی وہ لگ رہۓ خفا نہیں
کرتے ہیں محبت فقط ان سے
کہیں اسی بات سے انجان نہیں
جواب لکہنے کا سوچا تو ہو گا
کہیں رقیبوںسے پریشان نہیں
جان گئے وہ کہ چاھتے ہیں انہیں
کہیں اوروں کی طرح خواب نہیں
بچ رھۓ ہیں یا بچا رہۓ ہیں
کہیں محبت سے بچانے کی چال نہیں
رضا ہوا تمہارا اب غیر نہیں
ارۓ اپنا ہے اپنا کوئ غیر نہیں
More Love / Romantic Poetry






