عشقی

Poet: اکرام راجہ By: Ikram Raja, Multan

تجھے تعویز بنا کر گلے میں پہن لیتے
تو ہماری تقدیروں میں نہ تھی

ہمارا کیا قصور تھا
جو تم نے ہمیں اتنی سزا دے دی

Rate it:
Views: 3
11 Jul, 2025
More Love / Romantic Poetry