Add Poetry

عظمتِ رفتہ و پہچان بدل جاتے ہیں

Poet: By: AB shahzad, Mailsi


عظمتٖ رفتہ و پہچان بدل جاتے ہیں
وقت کے ساتھ یہ انسان بدل جاتے ہیں

جب ملے ان کو زیادہ حیثیت اپنی سے
پھرپرندے تو یہ پروان بدل جاتے ہیں

مصلحت میں ہے مہم جو نہیں خائف ہو نا
اس خلق تفہیم سے شا ن بدل جا تے ہیں

سلسلے پیار محبت کے سلامت رہیں گے
ہم نہیں بدلیں گے شیطان بدل جاتے ہیں

جب محبت نہ رہے دل میں بغاوت ہی ہو
خون سفید ہو تو انسان بدل جا تے ہیں

متعرف میں ہوا تشنگی مرے دل میں تھی کبھی
ہوں یقیں بختہ نہ ایمان بدل جا تے ہیں

دل میں شہزاد ہو تعویق محبت کی ہوس
سر پہ رکھ کے سبھی قرآن بدل جاتے ہیں

Rate it:
Views: 445
17 Jan, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets