Add Poetry

عمر بھر کا ساتھ

Poet: A.R Ajiz By: A-R Ajiz, Lahore

رکھ کے دل پہ میرے ہاتھ
مچلتے ارمانوں کے ساتھ
بنا کے گواہ
ان ہواؤں کو
دل سے نکلتی ان صداؤں کو
چھائی آسمان کی ان گھٹاؤں کو
مانگا تھا جب تم نے
عمر بھر کا ساتھ
رکھ کے دل پہ میرے ہاتھ
تھی پاس اک کوئل بھی
کو کو کر کے
ٹھنڈی آہیں بھر کے
سلام ہمارے پیار کو کر کے
دی تنی اک گواہی
پیار کی ہمارے
رکھ کے دل پہ میرے ہاتھ
مانگا تھا جب عمر بھر کا ساتھ

Rate it:
Views: 383
29 Mar, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets