عکس ماضی
Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgaryوہ ماضی نہیں اک آئینہ ہے
میں عکس اپنا مٹا رہا ہوں
لکھا تھا ریت پر جو نام بار،بار
جنوں میں اس کو مٹا رہا ہوں
موج چھو کہ پلٹ جائے جس کو
اک ایسا ساحل بنا رہا ہوں
More Love / Romantic Poetry
وہ ماضی نہیں اک آئینہ ہے
میں عکس اپنا مٹا رہا ہوں
لکھا تھا ریت پر جو نام بار،بار
جنوں میں اس کو مٹا رہا ہوں
موج چھو کہ پلٹ جائے جس کو
اک ایسا ساحل بنا رہا ہوں