عید
Poet: Asad By: Asad, mpkعید!! آنے کو ھے بس تیرا دیدار چاھتے ھیں
ھم آپ سے کچھ اور نہ سرکار چاھتے ھیں
آپ کا آنا ھمارے واسطے باعث فخر ھوگا
یہ نظارہ بھی پر کیف کس قدر ھو گا
More Love / Romantic Poetry
عید!! آنے کو ھے بس تیرا دیدار چاھتے ھیں
ھم آپ سے کچھ اور نہ سرکار چاھتے ھیں
آپ کا آنا ھمارے واسطے باعث فخر ھوگا
یہ نظارہ بھی پر کیف کس قدر ھو گا