Add Poetry

عید آ رہی ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

عید آ رہی ہے
میرے مولا ! مجھے
بھی میرا چاند دیکھا دینا
میں کب سے منتظر ہوں
ُاسے دیکھنے کے لیے
میرے مولا ! ُتو اپنے
کرم سے میری تقدیر
سے انتظار مٹا دینا
میرے میر مولا
مجھے ُاس کا
دیدار کرا دینا
میرے مولا ! چاروں
طرف اندھرا ہیں اور
چاند کر بادلوں نے
آ گھیرا ہیں
میرے مولا ! ُتو
اس اندھرے کو
سویرے میں ڈھال دینا
اور میرے چاند کو
بادلوں سے نکال کر
کھلا آسمان دینا
سب خوشیاں
منانا رہے ہے
ہاتھوں پے
مہندی سجا رہے ہیں
میرے مولا ! مجھے بھی
خوشیوں کا سما دینا
اور اپنے کرم سے
میری مہندی کو
لال رنگ دینا
میرے مولا ! میری
مہندی کو دیکھ کر
لوگوں نے اندازہ لگانا ہیں
اس کی محبتوں کا ۔۔۔۔۔۔
میرے مولا ! ُتو
ُاس کی محبتوں کو نکھار دینا
ُُاس کے دل سے ساری
غلط فہمیوں
کو نکال دینا
اور ہر کوئی رشک کریں
ہماری محبت پے
ہمارے ساتھ پے
میرے مولا ! تو اپنے
کرم سے ہمیں ملا دینا
اور جب تک زندہ ہیں ہم
ہمیں اک دوسرے کا
ساتھ دینا
پیار دینا اور
خوشیوں کا جہاں دینا
عید آ رہی ہے
میرے مولا
میرے چاند کو بھی دیکھا دینا
میں کب سے منتظر ہوں
تو میرے
انتظار کو مٹاء دینا
میرے مولا ! میری بھی
عید ہو جائیں گئی
میرے چاند کو
دیکھا دینا
ہمیں ملا دینا
(آمین )

Rate it:
Views: 463
26 Aug, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets