عیدکےدن میں تنہا ہی تڑپتارہا تمیں ملنےکومیرادل ترستارہا تم نہ آئےتمیں نہ آنا تھا میں دن بھرتمہاری راہ تکتارہا انتظارکی چنگاری شرارہ بن گئی میں اس کی آگ میں جلتا رہا میری صداتمہارےدل تک نہ پہنچی میں اشکوں سےآنکھیں ترکرتارہا