غم بہت ہیں

Poet: Dr CH Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahore

غم بہت ہیں اپبنی زندگی میں
بے وفائی ہے ہر ایک آدمی میں

میں جی رہا ہوں اپنے غموں میں
تو جی رہا ہے اپنی خوشی میں

بھٹکا رہا اندھیروں میں تیرے لئے
لے لی ہے پناہ تو نے روشنی میں

ہے کہاں مزا ایسا شراب میں
مزہ ہے جو تیر٨ی دل لگی میں

نہ بھلا سکے انھیں آجتک ہم شاکر
اس نے بھلا دہا ہم کو بے بسی میں

Rate it:
Views: 443
22 Jun, 2015