یہ فاصلے ہمارے درمیان مجھے جینے نہیں دیتے کتنی بھی خوشی ملے مجھے خوش ہونے نہیں دیتے تمہاری کمی مجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے یہ جانتے ہوئے بھی تم مجھے خود سے ملنے نہیں دیتے