اس کو اتنا فرق بتا دینا اتنا آسان نہیں بھولا دینا تیری یادیں بھی تیرے جیسی ہیں ان کو آتا ہے بس سعادت کو رولا دینا