ہم مانتے تو نہیں، مگر، مان جانا چاہئے اُن کی اک اک ادا کو، اب بھانپ جانا چاہئے قائل ہے اگر اک دنیا اُن کے حسن و ادا کی تو کالے گیسوؤں پہ ہمیں قربان جانا چاہئے