قابل تم ہی تھے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کیا احساسِ محرومی تھی ! خود کو ہمارے قابل نہ سمجھا
قابل تم ہی تھے ! نہ جانے ہمیں کیا سمجھا

Rate it:
Views: 233
02 Apr, 2023