قسمت کے فیصلے ہیں ہے بے خبر مقدر تقدیر میں نہیں ہے کیا زندگی کا حاصل جس زندگی میں تیری موجودگی نہیں ہے جینا بھی کیسا جینا جینے کی سب امیدیں معدوم ہوگئ ہیں بے رنگ ہیں امنگیں بے فیض رنگ سارے وشمہ کی زندگی میں کوئی چمک نہیں ہے