قطعہ

Poet: محمد شفیق ورک By: Nazim ZarSinner, Pakpattanshar

لگتے ہیں وہ حسین یا پردے کا ہے کمال؟
تارے ہیں قمقمے جو جلیں چرخِ شام پر

اک پل اگر وہ ٹھہریں ہماری گلی میں تو
لگتا ہے جیسے چاند ہی روشن ہے بام پر

Rate it:
Views: 239
11 Feb, 2022