قطعہ

Poet: UA By: UA, Lahore

جب تیری یادیں آتی ہیں
یہ آنکھیں نم ہو جاتی ہیں

دل پہ قابو نہیں رہتا
دھڑکنیں تھم سی جاتی ہیں

Rate it:
Views: 426
11 Nov, 2010