قطعہ
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamاس کی نظروں میں خود کو بلند کرنا ہے
محبت کے لیے اسے رضا مند کرنا ہے
اس کے سوا کسی اور کا خیال نہ آئے دل میں
اس بات کے لیے خود کو پابند کرنا ہے
More Love / Romantic Poetry
اس کی نظروں میں خود کو بلند کرنا ہے
محبت کے لیے اسے رضا مند کرنا ہے
اس کے سوا کسی اور کا خیال نہ آئے دل میں
اس بات کے لیے خود کو پابند کرنا ہے