قید دل سے رہا کیا

Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachi

قیدکر رکھا تھا دل کے نہاں خانوں میں
اب خوش ہو جا ؤ کہ آزاد کر دیا ہے تمہیں

کبھی تمہاری یاد کا کوئی تارا ٹمٹماتا تھا
وقت رفتار میں بھی دل نہ بھول پاتا تھا

کچھ دیر سے ہی سہی مگر سمجھ گیا ہے
سنو !دیا تمہاری یاد کا بھی اب بجھ گیا ہے


 

Rate it:
Views: 2008
21 Mar, 2021
More Love / Romantic Poetry