لاجواب

Poet: By: Hukhan, karachi

وہ ایسے سوال کرتا ہے
ہمیں لاجواب کرتا ہے
اس کا خیال ہے
ہمیں اس کا خیال کہاں رہتا ہے
وہ جانتا ہے کہ میں جانتا ہوں اسے
اس کی حسرتوں کو دل کی مسرتوں کو پہچانتا ہوں
عجب ہے اس کی نظر سب سے الگ
جانتا ہوں آئینہ ہے وہ
اُسی میں اُسے ہی ڈھونڈتا ہوں

Rate it:
Views: 899
28 Nov, 2017