لاحاصل

Poet: Nowsherwan Anjum By: Uzma, Taxila

وہ میرا نہیں اگر تو پھر کسی کا بھی نہیں
یہ بھرم بھی آج میرا توڑ دیا اس نے

Rate it:
Views: 687
03 Apr, 2008
More Love / Romantic Poetry