لازم نہیں کہ اس کو بھی میراخیال ہو
Poet: Love/Romantic By: Nafees, khiلازم نہیں کہ اس کو بھی میراخیال ہو
میراجو حال ہے، وہی اس کا بھی حال ہو
کوئی خبرخوشی کی کہیں سےملےمنیر
اس روز و شب میں ایسا بھی اک دن کمال ہو
More Love / Romantic Poetry
لازم نہیں کہ اس کو بھی میراخیال ہو
میراجو حال ہے، وہی اس کا بھی حال ہو
کوئی خبرخوشی کی کہیں سےملےمنیر
اس روز و شب میں ایسا بھی اک دن کمال ہو