لاکھوں میں اِک
Poet: By: Hukhan, karachiکچھ دن وہ ہم سے دور کیا رہا
اسے لگا جیسے زندگی میں کچھ کمی ہے
کچھ دن جو وہ ہم سے ہم کلام نہ رہا
اسے لگا جیسے لفظ بے معنی سے ہیں
زندگی اس میں لوٹ آئی ہے
جیسے ہی اسے ہماری خبر آئی ہے
اب وہ اقرارِ وفا کرتا ہے بار بار
اس کا ایک اقرار جانے کیوں ہمیں لگتا ہے ہزار
خان وہ دنیا میں سب سے الگ ہے
ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں اک ہے
More Love / Romantic Poetry






