لب پر کِسی اور کا نام

Poet: UA By: UA, Lahore

لب پر کِسی اور کا نام
دِل میں کِسی اور کا قیام
آج کل کی محبتوں کا
یہی دستور ہو گیا عام

Rate it:
Views: 2
23 Jul, 2025
More Love / Romantic Poetry