لبوں پے مسکراہٹ

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

لبوں پے مسکراہٹ ہائے نگاہوں میں بجلی
قیامت کہیں سے چلی آرہی ہے

خدا کے لیے ارشد جلدی ان کی نظروں کو
روکو میرے دل کی دنیا لٹی جارہی ہے

Rate it:
Views: 1495
28 Nov, 2010