وہ میری محبت کو جو بھی نام دے لیکن وہ خلوص کو میرے جو مقام دے چاہے میں تو یہ سمجھتا ہوں جس خلوص و چاہت سے اس قدر محبت سے نازک انگلیاں اس کی لفظ میرے چھوتی ہیں لفظ میرے مٹی سے سونا من دمکتے ہیں