لو!
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratلو
پھر لوٹ آیا ہے دسمبر
تڑپانے کو
ترسانے کو
کہ
پہلے ہی
میرے دن رات
میرے شام و سحر
میرے شب و روز
میرے وجود کا ہر ذرہ
اس کی دید کے لیے ترستے ہیں
تڑپتے ہیں
اسی کو یاد کرتے ہیں
تو ہم
اپنی دنیا یو ں ہی آباد کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






