اپنے دیوانے کو تم یادوں کے گہنے دینا شکستہ مزار کی مانند نہ مجھے رہنے دینا ضبط کرو گے تو جان سے جاؤ گے مظہر لہو دل کا ہے بس آنکھوں سے بہنے دینا