مان لی ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreمان لی ہیں تمہاری سب باتیں
کیا میری ایک بات مانو گے
اپنا مانا ہے تمہیں جی جاں سے
میری یہ بات صحیح مانو گے
More Love / Romantic Poetry
مان لی ہیں تمہاری سب باتیں
کیا میری ایک بات مانو گے
اپنا مانا ہے تمہیں جی جاں سے
میری یہ بات صحیح مانو گے