Add Poetry

مانا کہ میں ھوں بری بہت

Poet: Binte Shujaat By: Syeda Wajeeha Shujaat, karachi

سنو
مانا کہ میں ھوں بری بہت
لیکن میں نے دھوکہ نہیں دیا
جس آئینے میں مجھے دیکھا تم نے
اس آئنیے میں خود کو بھی پرکھ کر دیکھا ھوتا
مانا تم کو میری جھولی میں ڈال کے سارے گناہ سکون ملتا ھے
میرا دل خون ھوتا ھے تمھیں پروا کیا ھے
آئے تھے جب تم خود مسافتیں طے کر کے
دل میں جگہ دی اپنا بنا کے
کرتے تھے خوب دل و جان کی باتیں
مانا میں نے سب کچھ اپنا لٹا کے
جب کہی دل کی باتیں
چھوڑ گئے تم تنہا مجھے آخر کس کے واسطے
دل کے ھاتوں مجبور ھو کے آواز دی تم کو
کہ لوٹ آؤ
پر الزام ثابت کیا تم نے بےوفائی کا
خدا زمانہ سب وہی
میرا دل محبت جذبات وہی
پر تم کہتے ھو تو
سنو
مانا کہ میں ھوں بری بہت
لیکن میں نے دھوکہ نہیں دیا

Rate it:
Views: 509
13 Apr, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets