چُپکے سے آجاؤ آکے مرے دِل کی دھڑکن میں سما جائو سچی یہ کہانی ہے دِن کا ہوں میں راجہ تُو رات کی رانی ہے اِک بے پروائی نے مار دِیا مجھ کو بس تیری جُدائی نے آنکھیں جو مِلاتا ہوں دیکھ کے حُسن ترا تجھ میں کھو جاتا ہوں