مجبوری ہےمیرا ایسا ہی سخن ہے
جس میں فقط صرف دیوانہ پن ہے
آپ رفتہ رفتہ سمجھ جاہیں گے
ابھی تومیرے اشعار کا بچپن ہے
ہم کوئی فنکار تو نہیں ہیں دوستو
شاعری کےسواکچھ نہ اپنافن ہے
شیداں جی سےپیارکرنےکہ بعد
زندگی میں اب امن ہی امن ہے
حمیداں کہتی ہےتیرےدم سے
ہرابھرا میرے دل کا چمن ہے