مجنون کا مقدر

Poet: Jiger Allaha abadi By: Muhammad Ijaz siddiqui, Lahore pakistan

پتھروں کی زد میں آیا شیشے کا گھر آج بھی
قیس کی تقدیر میں لکھا ہے پتھر آج بھی

ہاں رسائی آج بھی شیریں تک ممکن نہی
کوہ سے ٹکراتا ہے فرہاد کا سر آج بھی

Rate it:
Views: 638
04 Jul, 2009