مجنوں مت کر لیلی پے اتنا بھروسہ

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

شجر سے گرے پتوں کو پاؤں تلے رول دیا جاتا ہے
وابستہ عشق کو صیاد زنانہ بنا کر کچل دیا جا تا ہے

صاحب سلامت گلستاں بلبل دیدہ دانستہ گزر گئی بدر
مجنوں مت کر لیلی پے اتنا بھروسہ اب اسے بدل دیا جاتا ہے

Rate it:
Views: 422
29 Nov, 2010