مجھ سےتوایسی دشمنی نہ کر اےدوست پیارمیں کمی نہ کر ہماری دوستی جو ٹوٹی ہے اس کا اعلان گلی گلی نہ کر الفت کانورسینےمیں ہے چراغوں سے روشنی نہ کر