مجھ سے وہ اکثر کہتی تھی

Poet: Wasi Shah By: Shazia Hafeez, Attock

مجھ سے وہ اکثر کہتی تھی
میری بس اتنی خواہش ہے

کچھ ایسے پہچانی جاؤں
آپ کے نام سے جانی جاؤں
 

Rate it:
Views: 918
16 Jul, 2009