مجھ پہ یہ الزام ہے اس کا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے دل میں قیام ہے اس کا
بڑا پیارا سا نام ہے اس کا

اصغر کسی سےوفا نہیں کرتا
مجھ پہ یہ الزام ہے اس کا

Rate it:
Views: 364
25 Nov, 2013