مجھے آواز دو

Poet: Abdul Waheed(Muskan) By: Abdul Waheed(Muskan), Haripur

ہوا کے ہاتھ کچھ پیغام بھیجو
ساحلوں سے میرا پوچھو
یا کسی سسکی کو اپنی چاہتوں کا ساز دو
یہیں ہوں میں یہیں
میں لوٹ آؤں گا
مجھے آواز دو

Rate it:
Views: 568
09 Nov, 2010