مجھے اسکی تلاش ھ
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWجو مجھسے خفا نہ ھو مجھے اسکی تلاش ھے
جو مجھسے جدا نہ ھو مجھے اسکی تلاش ھے
جو مجھے سمجھے مجھے اسکی تلاش ھے
جو مجھے دکھہ نہ دے مجھے اسکی تلاش ھے
جو چارہ گر ھو مجھے ایسے شخص کی تلاش ھے
More Love / Romantic Poetry







