مجھے ان سے شکوہ انہیں مجھ سے شکایت
شاید اسی کا نام محبت ہے
وہ کہتے ہیں انہیں مجھ سےپیار نہیں
انہیں جھوٹ بولنے کی عادت ہے
ہمیں جو کچھ کہناتھا وہ کہہ چکے
اب اور کچھ کہنے کی نہ طاقت ہے
میں ان کی کسی بات کا جواب نہیں دیتا
وہ سمجھتے نہیں کہ یہ میری شرافت ہے