مجھے تم سے محبت ہے
Poet: anam By: anam, karachiباہوں کا ہار پہنا کر کہتا ہے
میری نظر اتار کر کہتا ہے
میرے ہاتھوں کو چوم کر کہتا ہے
مستی میں جھوم کر کہتا ہے
کبھی دامن چھپ کر کہتا ہے
کبھی گلے لگ کر کہتا ہے
کبھی رو رو کر کہتا ہے
کبھی مسکراہ کر کہتا ہے
دھیرے دھیرے کہتا ہے
کبھی باآواز بلند کہتا ہے
کبھی چاندنی رات میں کہتا ہے
کبھی پھول گلاب لا کر کہتا ہے
آنکھوں ہی آنکھوں میں کہتا ہے
کبھی خط لکھ لکھ کر کہتا ہے
مجھے تم سے محبت ہے
ہاں جاناں
مجھے تم سے محبت ہے
More Love / Romantic Poetry






