مجھے تم سے پیار ہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.Aاب وہ بھی تو کہیں
مجھے تم سے پیار ہے
تمہارے بنا اب جینا دشوار ہے
میرا دن نہیں ڈھلتا
میری رات نہیں ہوتی
مجھ پر چھایا صرف
تیرا خمار ہے
تیری یادیں وہ ملاقاتیں
بہت تڑپاتی ہیں مجھے
میرے دل کا تو صرف
تیرے دل سے ہی تار ہے
اب تک گھوجتا ہے
میرے کانوں میں اک گانا
جو گایا تھا تم نے
تیری آواز کا کیسا سنگھار ہے
بادل بارش دنوں مل رہے ہیں آج
میری آنکھوں کو بھی
تیرا انتظار ہے
اب وہ بھی تو کہیں
مجھے تم سے پیار ہے
More Love / Romantic Poetry






