مجھے تو صرف ُاسے اپنا بنانا تھا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

مجھے تو لفظوں کا جادو چلانا تھا
مجھے تو صرف ُاسے اپنا بنانا تھا

وہ بھٹک رہی تھی مددت سے
مجھے تو ُاسے سیدھا راستا دیکھنا تھا

وہ چاہیتی ہیں مجھے تو پھر کیوں دور ہے ؟
مجھے تو صرف ُاس پر محبت کا رنگ چڑھنا تھا

ُاسے حسرت ہے مجھ سے لپٹ کر رونے کی
مجھے تو ُاسے گلے سے لگانا تھا

میں جانتا ہوں بہت محبت کرتی ہے مجھ سے
مجھے تو زمانے کے لیے ُاسے آزمانا تھا

میں دور چلا بھی جاؤں تو ساتھ ہوں تمہارے
مجھے تو پاس آنے کے لیے دور جانا تھا

Rate it:
Views: 516
21 Mar, 2013