مجھے جس ہستی سےپیار ہے وہی سجن سات سمندر پارہے دنیا میں اک وہی میرایار ہے صرف اسی سےسروکارہے جب سےوہ زندگی میں آیاہے ہرسمت ہریالی ہےبہار ہے