مجھے خون کی اس رنگنی دُنیا میں

Poet: M,masood By: M,masood, Nottingham

 مجھے خون کی اس رنگنی دُنیا میں
اب بس اُسی کا ہونے کو دل کرتا ہے

رکھ کر اپنا سر اُس کے کندھے پر
اب میرا رونے کو بہت جی کرتا ہے

بہت جدائ کو برداشت کرتا رہامیں
اب تو ایک ہونے کو بہت دل کرتا ہے

اگر آیا کرے روز وہ سپنے میں میرے
تو میرا عمر بھر سونے کو دل کرتا ہے

مجھے خون کی اس رنگنی دُنیا میں
اب بس اُسی کا ہونے کو دل کرتا ہے

Rate it:
Views: 381
25 Nov, 2013
More Love / Romantic Poetry